the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرینہ کپور اس وقت امید سے ہیں لیکن فلم کے تعلق سے ان کی سرگرمیاں پوری طرح جاری ہیں

انڈیا میں عام طور پر حاملہ خواتین کو ‎’گراؤنڈ‘ کر دیا جاتا ہے، یعنی انھیں گھر سے باہر نہ جانے کی ہدایت دی جاتی ہیں اور آرام کرنے کو کہا جاتا ہے۔
لیکن بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور، جو اس وقت



حاملہ ہیں، مسلسل کام کرتی رہی ہیں۔

ابھی چند روز پہلے ہی کی بات ہے کرینہ کپور نے ممبئی کے ایک فیشن شو میں شرکت کی تھی اور ریمپ پر بھی بطور ماڈل پیش ہوئی تھی۔
کرینہ کپور ممبئی میں ایک ایونٹ کے دوران میڈیا سے بھی مخاطب ہوئیں اور کہا ’میں کریئر والی خاتون ہوں اور میں تو کام پر جاؤں گی، اور جب تک کردار ملیں گے کام کروں گی۔‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.